شر ڈ ی 2 اگست ( ایجنسیز) صبح کی او لین سا عتو ں میں ‘ چو ر و ں نے شر ڈی ۔ و شا کھا ا یکپر یس پر حملہ کر دیا جبکہ ٹر ین مہا ر ا شٹر ا کے پر چو ر و سے گذ ر ر ہی تھی ۔ ا ن چو ر و ں نے بو گی S 1, S 2, S3 ,S5 میں د
اخل ہو کر بند و ق کی نو ک پر مسا فر ین سے نقد ر قم اور قیمتی ا شیا ء چھین لی۔ مسا فر ین نے چین کھینچ کر ٹر ین ر وک دی جبکہ بو گی میں کو ئی سیکو ریٹی ا ہلکا ر مو جو د نہیں تھا۔ ٹر ین پو ر نا جنکشن پہنچنے کے بعد متا ثر ین نے ر یلو ے پو لیس میں شکا یت د ر ج کر ا ئی۔